ترکی میں‌ ناکام بغاوت:حکومت مخالف لیڈر فتح اللہ گولن کا بھتیجا گرفتار۔عرب ٹی وی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 جولائی 2016 18:19

ترکی میں‌ ناکام بغاوت:حکومت مخالف لیڈر فتح اللہ گولن کا بھتیجا گرفتار۔عرب ..

انقراہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی2016ء) :ترکی میں‌ ناکام بغاوت کے نتیجے میں باغیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترک حکومت نے باغی فتح اللہ گولن کا بھتیجا گرفتار کرلیا ہے،فتح اللہ گولن کے بھتیجے کوارضروم سے گرفتار کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق ترکی میں حکومت مخالف لیڈر فتح اللہ گولن کے بھتیجے کوارضروم سے گرفتارکر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :