کابل میں خودکش حملے کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 جولائی 2016 17:56

کابل میں خودکش حملے کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔غیرملکی ..

کابل(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی2016ء) :غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملوں کی ذمہ داری کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کابل میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں61 افراد ہلاک جبکہ207 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ ہزارہ برادری کے احتجاجی مظاہرے کے دوران ہوا۔

متعلقہ عنوان :