جھل مگسی میں فائرنگ :3افراد جاں بحق ، ایک زخمی ہوگیا۔لیویز ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جولائی 2016 17:18

کوئٹہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی2016ء) :بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں فائرنگ کے نتیجہ میں3افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق جھل مگسی کے علاقے ڈوری میں فائرنگ ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میں3افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ذرئع کا کہنا ہے کہ فائرنگ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتی ہے۔

متعلقہ عنوان :