مچھ ،ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ قبضے میں لے لیا

ہفتہ 23 جولائی 2016 16:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) مچھ کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ قبضے میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق مچھ کے علاقے کرتہ میں ایف سی نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کے دوران 2ایس ایم جی ،2پسٹل ،3رائفل اورسینکڑوں راؤنڈ قبضے میں لے لئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

متعلقہ عنوان :