لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2383دن ہوگئے

ہفتہ 23 جولائی 2016 16:57

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء ) لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2383دن ہوگئے اظہا ریکجہتی کرنے والوں میں جھاوٴ آوران سے سیاسی ، سماجی کارکن عبداللہ بلوچ ، قاضی امان بلوچ نے لاپتہ افراد ، شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔

متعلقہ عنوان :