حاجی کیمپ لاہور میں تربیتی پروگرام پرسوں سے شروع ہونگے

ہفتہ 23 جولائی 2016 16:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) وزارت مذہبی امور کے تحت لاہور سے جانے والے گورنمنٹ سکیم کے عازمین کو مناسک حج کی تربیت دینے کے لئے تربیتی پروگرام (پیر )25جولائی سے دارلحجاج (حاجی کیمپ ) نکلسن روڈ لاہور میں شروع ہورہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :