پاکستان نے کبھی ’را‘ کی سرگرمیوں کے ثبوت نہیں دئیے: افغان صدر

ہفتہ 23 جولائی 2016 14:25

پاکستان نے کبھی ’را‘ کی سرگرمیوں کے ثبوت نہیں دئیے: افغان صدر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام سے ان کی متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن کسی نے بھی اس الزام کا ثبوت فراہم نہیں کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ افغانستان میں پاکستان کے خلاف کام کررہی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ کسی دہشت گرد گروہ کی سرپرستی نہیں کریں گے۔ اداروں کو غیر ریاستی عناصر کے طور پر استعمال نہیں کریں گے۔۔

متعلقہ عنوان :