تہران : شمالی ایران میں‌تیز رفتار بس کی بجلی کے پول سے ٹکر، 16 افراد جاں بحق۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جولائی 2016 12:47

تہران (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جولائی 2016ء) : شمالی ایران میں ایک تیز رفتار بس بجلی کے پول سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق تیز رفتاری کے باعث بس بجلی کے پول سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 16 مسافر جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق زخمی مسافروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :