پنجاب بھر کی عدلیہ کی جانب سے ایدھی فاونڈیشن کے لیے جمع کی گئی رقم سعد ایدھی کے حوالے کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جولائی 2016 12:19

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جولائی 2016ء) : پنجاب بھر کی عدلیہ کی جانب سے اکٹھی کی گئی رقم کو ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کا چیک سعد ایدھی کے حوالے کیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عبد الستار ایدھی کی زندگی ہمارے لیے ایک مشعل راہ ہے۔ ہمیں ان کی زندگی سے سبق حاصل کر کے انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادد کرنا چاہئیے۔

متعلقہ عنوان :