ترک ایران سرحد پر کشیدگی میں اضافہ
ایران نے ترکی سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی دہشت گردوں' کو سالماس کے شہر کے قریب روکا گیا اور ان کے قبضے سے 2 رائفلز بھی برآمد کی گئیں، کمانڈر
ہفتہ 23 جولائی 2016 12:08
(جاری ہے)
انھوں نے دعویٰ کیا کہ 'پاسداران انقلاب کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ترکی میں مقیم پاسداران انقلاب کے مخالف کچھ عناصر ایران میں داخل ہو کر 'دہشت گردی کی کارروائی' کرنا چاہتے ہیں، تاہم ان کا یہ منصوبہ ناکام ہوگیا'۔
خیال رہے کہ انھوں نے اس واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں، مذکورہ واقعہ ترکی میں فوجی بغاوت کو ناکام بنائے جانے کے بعد ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی کے کچھ روز بعد سامنے آیا ہے۔یاد رہے کہ مغربی آذربائیجان کا صوبہ ایران کے شمال مغرب میں قائم ہے جو ترکی کے سرحدی صوبے وان سے منسلک ہے، یہاں کرد آبادی کی اکثریت ہے، اور اکثر ترک فورسز اور کردش ورکر پارٹی (کے پی پی) کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ کرد گروپ کی حمایت یافتہ تنظیم 'پارٹی آف فری لائف ان کردستان' (پی جے اے کے) کے جنگجو ایران میں آزاد کرد ریاست کے لیے مسلح جدوجہد کررہے ہیں۔۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.