اسد کھرل کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جولائی 2016 11:34

اسد کھرل کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جولائی 2016ء) : سیاسی رہنما اسد کھرل کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد کھرل کوتھرڈ سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ میڈم آدرش انور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

جنہوں نےاسد کھرل کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ سندھ رینجرز کی جانب سے حساس اداروں کے تعاون سے حیدرآباد میں کاروائی کی گئی جس میں اسد کھرل کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :