ڈاکٹر افتخار حسین کا دورہ کوہاٹ انجینئرنگ کیمپس

جمعہ 22 جولائی 2016 14:44

پشاور ۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 جولائی۔2016ء) انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین نے کوہاٹ کیمپس کا دورہ کیا اور وہاں پر کیمپس کی نئی عمارتوں کے لئے مجوزہ سائٹ کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

ڈین فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹر نورمحمد خان ٹریژرر نیک محمدخان ‘ ڈاکٹر افضل خان اور ڈاکٹر سحر نور بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :