کشتواڑ‘پاکستان کے حق میں نعرے لگا نے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 22 جولائی 2016 14:17

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جولائی ۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کشتواڑ قصبے میں پاکستان کے حق میں نعرے بلند کرنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مجاہد کمانڈر برہان وانی کے ماورائے عدالت قتل کے بعد حریت رہنماؤں کی طرف سے ہڑتال کی کال کے دوران کشتواڑ قصبے میں پاکستان کے حق میں نعرے بلند کرنے اور احتجاج کرنے پربھارتی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف ایف آئی آردرج کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :