سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 جولائی 2016 12:01

سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2016ء) : سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی وارنٹ گرفتاری معطل کر دئے۔ سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منگل تک معطل کیے ۔

(جاری ہے)

جسٹس اعجاز فضل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، کسٹم انسپکٹر کے قتل کیس میں راولپنڈی کی ایک عدالت نے گذشتہ روز ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ تاہم اب سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے ایس ایچ او وارث خان، سیکرٹری داخلہ اور سیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دئے ہیں۔ جبکہ ایان علی کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے خلاف کیس کی سماعت 25 جولائی کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :