اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 22 جولائی 2016 11:07

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جولائی۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں داخلی سلامتی اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔