آزاد کشمیر انتخابات ،آٹھ خواتین نے حصہ لیا ،سردار یعقوب کی بیٹی سمیت کوئی بھی نہ جیت سکی

جمعرات 21 جولائی 2016 23:06

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جولائی ۔2016ء) آزاد کشمیر کے انتخابات میں آٹھ خواتین نے بھی حصہ لیا لیکن بدقسمتی سے کوئی بھی نہ جیت سکی۔

(جاری ہے)

ان خواتین میں صدر سردار یعقوب کی بیٹی فرزانہ یعقوب بھی شامل تھیں۔ خواتین کی اکثریت کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا۔ پیپلز پارٹی کے علاوہ کسی جماعت نے خواتین کوٹکٹ نہیں دیا۔ کچھ خواتین آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہی تھیں۔

متعلقہ عنوان :