ایل اے12:مسلم لیگ(ن)کے امیدوارراجا نثاراحمد16628 ووٹ لیکر کامیاب

پی پی پی کے محمد مطلوب انقلابی 11563 ووٹ لیکر ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 22:22

کوٹلی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے 12 کوٹلی 5 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوارراجا نثار احمد 16628 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ پی پی پی کے محمد مطلوب انقلابی 11563 ووٹ لیکر ناکام ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :