ایل اے17:مسلم لیگ(ن)کے امیدواریاسین گلشن20377 ووٹ لیکر کامیاب

مسلم کانفرنس کے عبدالقیوم نیازی 18185 ووٹ لیکر ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 22:22

پونچھ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے 17 پونچھ 1 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوارمسلم لیگ ن کے یاسین گلشن 20377 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم کانفرنس کے عبدالقیوم نیازی 18185 ووٹ لیکر ناکام ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :