آزاد کشمیرانتخابات:مسلم لیگ(ن)سرفہرست،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کا صفایا ہوگیا
اب تک کے غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج کے تحت مسلم لیگ(ن)25سے زائد،پی ٹی آئی2،پیپلزپارٹی اورمسلم کانفرنس نےایک ایک سیٹ حاصل کی،آزادکشمیرکی قانون ساز اسمبلی کے41 میں سے30سےزائد حلقوں کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج سامنے آگئے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 21:46
مظفرآباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے،آزادکشمیرکی قانون ساز اسمبلی کے41 میں سے30 سےزائدحلقوں کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔جس کے تحت مسلم لیگ(ن)25سےزائد،تحریک انصاف2،پیپلزپارٹی اور مسلم کانفرنس نےایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔
آزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی کےغیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق ایل اے13 باغ غربی کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم کانفرنس کے امیدوار سردار عتیق الرحمن19086ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔لاہورایل اے37 وادی2 میں پی ٹی آئی کے امیدوارغلام محی الدین دیوان نے1689ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ایل اے41 ویلی6میں تحریک انصاف کے امیدوار ماجد خان 2400 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.