ایل اے9:مسلم لیگ(ن)کے امیدوارسردار فاروق سکندر28495ووٹ لیکر کامیاب مسلم لیگ(ن)کے امیدوارشاہ غلام قادر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 21:37

کوٹلی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء):آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

کوٹلی ایل اے9 نکیال کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوارسردار فاروق سکندر28495ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کے امیدوارشاہ غلام قادر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔