ایل اے23:مسلم لیگ(ن)کے امیدوار شاہ غلام قادر20120ووٹ لیکر کامیاب

نوازلیگ کےامیدوارشاہ غلام قادر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 21:36

نیلم(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء):آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے23نیلم کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار شاہ غلام قادر20120ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کے امیدوارشاہ غلام قادر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔