ایل اے33جموں4:مسلم لیگ(ن)کے میاں یاسررشید27015ووٹ لیکر کامیاب

نوازلیگ کے میاں یاسررشید کے بالمقابل امیدوارمحمد اکمل سرگالہ ہارگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 21:26

نارووال(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء):آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

نارووال ایل اے33 جموں4 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوارمیاں یاسررشید27015ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ محمد اکمل سرگالہ ہارگئے ہیں۔