مسلم لیگ(ن)کے امیدواراسد علیم شاہ 1038ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے

نوازلیگ کے امیدواراسد علیم شاہ کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 20:10

مسلم لیگ(ن)کے امیدواراسد علیم شاہ 1038ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے

راولپنڈی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء):آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے39راولپنڈی کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار اسد علیم شاہ 1038ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کے امیدوار اسد علیم شاہ کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔