مسلم لیگ(ن)کے سید شوکت شاہ 1218ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے

نواز لیگ کے امیدوارسید شوکت شاہ کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 20:10

ملتان(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء):آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے38ملتان کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار سید شوکت شاہ 1218ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کے امیدوار اسد علیم شاہ کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔