مسلم لیگ ن کے غلام قادر3850ووٹ لے کرآگے ہیں

پیپلز پارٹی کے عبدالوحید 554ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 19:10

نیلم(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے کردیا ہے لیکن غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے23 نیلم 14 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے غلام قادر3850ووٹ لے کرآگے جبکہ پیپلز پارٹی کے عبدالوحید 554ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :