مالکن اور اس کے دوبچوں کو اغوا

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 19 جولائی 2016 20:32

سیالکوٹ(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی19 جولائی ۔2016ء ) تھانہ موترہ کے علاقہ میں ملازم اپنی مالکن اور اس کے دوبچوں کو اغوا کرکے لے گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گاؤں کھوکھر کے عظمت حسین کی بیوی شبانہ بی بی اور اس کے دو بچوں سات سالہ حماد علی اور پانچ سالہ لائبا بی بی کو اس کا ملازم غلام حسن گھر سے گاؤں لاتے ہوئے راستے سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر فرار ہوگیا ۔ پولیس مصروف کاروائی ہے لیکن مغویہ اور بچوں کے علاوہ ملزم کا کوئی سراغ نہ مل سکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :