امریکا کے صدارتی انتخابات:ڈونلڈٹرمپ کی اہلیہ پر مشیل اوباما کی تقریرچرانے کا الزام
میاں محمد ندیم منگل 19 جولائی 2016 15:47
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19جولائی۔2016ء) امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا پر صدر اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کی تقریر کے چربے کا الزام لگایا گیا ہے۔مبصرین نے میلانیا کی تقریر میں صدر اوباما کی اہلیہ کی 2008 کی تقریر سے مماثلت پائی۔ٹرمپ کی اہلیہ نے اپنی تقریر میں اپنے شوہر کو رحم دل انسان کے طور پر بیان کیا اور کہا کہ وہ ملک کے لیے لڑیں گے۔
یہ ٹرمپ کے صدارتی امیدواری کی مہم کی ان کی پہلی تقریر تھی جس کے تیار کرنے میں تقریر لکھنے والی ٹیم کی مدد لی گئی تھی۔تقریر کے ایک حصے میں مسز ٹرمپ نے کہامیرے والدین نے مجھے یہ اقدار سکھائے کہ آپ زندگی میں جو چاہتے ہیں اس کے لیے کڑی محنت کریں کہ آپ کے الفاظ آپ کے وعدے ہیں، آپ جو کہیں وہ کریں اور اپنے وعدے پورے کریں، کہ لوگوں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.