جرمن شہر ورزبرگ میں ایک شخص کاٹرین میں کلہاڑی سے حملہ، 21 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 19 جولائی 2016 02:13

جرمن شہر ورزبرگ میں ایک شخص کاٹرین میں کلہاڑی سے حملہ، 21 افراد زخمی

ورزبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جولائی۔2016ء) جرمن شہر ورزبرگ میں ایک نے ٹرین میں کلہاڑی سےحملہ کیا ہے ۔ جرمن میڈیا کے مطابق 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو گولی مار دی ہے۔

متعلقہ عنوان :