Live Updates

تحریک انصاف کی جانب سے اسحاق ڈار کے نیب کیسز ختم ہونے پر احتجاج کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 18 جولائی 2016 18:56

تحریک انصاف کی جانب سے اسحاق ڈار کے نیب کیسز ختم ہونے پر احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) تحریک انصاف کی جانب سے اسحاق ڈار کے نیب کیسز ختم ہونے پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف کیسز بند کرنے پر شدید ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف نے اس حوالے سے باقائدہ احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے پیر کے روز نیب کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات