ترکی کے بارے میں مجلس عاملہ جماعت اسلامی پاکستان کی قرارداد
ترک بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی
پیر 18 جولائی 2016 17:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جولائی ۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی اور ترکی کے جمہوری نظام پر شب خون مارنے والوں کی ناکامی پر ترک عوام اور جمہوری حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔ترکی کا پاکستان سے گہرا برادرانہ رشتہ ہے جودونوں ممالک کے عوام کے لیے باعث فخر ہے۔
ترکی کی موجودہ حکومت نے عالم اسلام کے ہر اہم مسئلہ پر جرات مندانہ موقف اختیار کرکے اسلامی دنیا اور پوری مسلم برادری کے سر بلند کردیے ہیں۔اس جمہوری اور مقبول حکومت کے خلاف اسلام دشمن قوتیں عالمی سطح پر سازشیں کررہی ہیں۔موجودہ ناکام فوجی بغاوت بھی اسی کا ایک حصہ تھی ۔ترک عوام کاجمہوری و ملی شعور قابل داد ہے جنہوں نے اپنے جمہوری نظام اور بنیادی حقوق کی حفاظت کے لیے ٹینکوں کے سامنے جرات مندی کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر بغاوت ناکام بنا دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.