علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کے داخلے یکم اگست سے شروع ہونگے، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 ستمبر مقرر
میرٹ کی بنیاد پر پیش کئے جانے والے پروگراموں کے داخلہ ٹیسٹ 15 سے 20 اکتوبر کو منعقد کئے جائیں گے
پیر 18 جولائی 2016 17:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2016ء کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں ٗ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں یکم اگست 2016ء سے ایک ساتھ شروع ہوجائیں گے۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5۔ستمبر 2016مقرر کی گئی ہے۔ پی ایچ ڈی ٗ ایم ایس/ایم فل ٗ ایم ایس سی شماریات اور کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے کے داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے ٗ میرٹ کی بنیاد پر پیش کئے جانے والے پروگراموں کے داخلہ ٹیسٹ 15 سے 20 اکتوبر کو منعقد کئے جائیں گے اور میرٹ لسٹس 31 ۔
اکتوبر کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر لگادئیے جائیں گے۔سمسٹر خزاں 2016ء میں پیش کئے جانے والے تمام پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یکم اگست سے اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے سیل پوائنٹس اور ملک بھر میں موجود علاقائی کیمپسسز اوررابطہ دفاتر سے حاصل کئے جاسکیں گے ٗ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی ہدایت پر پراسپیکٹس سیل پوائنٹس ہفتہ اور اتوار کے روز بھی صبح 8۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.