ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے بھر میں زیر التواء کیسز 1ماہ میں نمٹانے کی ڈیڈ لائن دیدی
پیر 18 جولائی 2016 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا نے صوبے بھر میں زیر التواء کیسز 1ماہ میں نمٹانے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے جڑے تمام محکموں سے کرپشن کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہے ، 2سے 3ہزار روپے کی کرپشن کے لئے وقت ضائع نہیں کرنے دوں گا ،اینٹی کرپشن کو کسی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے ،اوورسیز کمیشن کی طرز پر درخواست وصولی کا نظام واضح کریں گے ۔
گزشتہ روز ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا کی زیر صدارت ریجنل ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور طارق محمود اور ڈائریکٹر سرگودھا رانا گلزار سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا نے کہا ہے کہ سب سے پہلے اینٹی کرپشن کو ٹھیک کروں گا اور دوسرے مرحلے میں باقی محکموں کی صفائی کا آغازکروں گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.