مشرقی چین میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، درالحکومت فزہویو میں 83افراد ہلاک اور 19لاپتہ ہو گئے
پیر 18 جولائی 2016 15:31
فز ہو یو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) سمندری طوفان نپارٹک سے نمٹنے میں اپنی نامناسب جواب کی بنا پر تین اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ،اس سمندری طوفان کی وجہ سے مشرقی چین کے صوبہ ہی جیان میں زبردست انسانی جانوں کا ضیا ع اور اقتصادی نقصان ہوا ہے ۔اتوار کی بعد دوپہر تک اس سمندری طوفان کی وجہ سے فز ہو یو میں 83افراد ہلاک اور 19لاپتہ ہوئے ہیں ۔
یہ بات شہری حکومت نے بتائی ہے ، شہر کی پانچ کاؤنٹیز اور علاقوں کے دولاکھ سے زائد افراد متاثرہوئے ہیں ، گذشتہ ہفتے میں دس ہزار کے قریب مکانات گر گئے ، براہ راست اقتصادی نقصان کا اندازہ 7.1بلین یوآن (1.1بلین امریکی ڈالر ) لگایا گیا ہے ، من چنگ کاؤنٹی میں بجلی کا نظام منقطع ہوگیا اور اس کے دس قصبات اور شہروں میں مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا،کاؤنٹی کی ایک تہائی آبادی سمندری طوفان سے متاثرہوئی ہے مجموعی طورپر 73اموات اور 17کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے ،نتیجتاً من چنگ کاؤنٹی کے قائم مقام حکومتی سربراہ اور ڈ پٹی پارٹی چیف ہوانگ شائی یانگ بنڈونگ ٹاؤن کے پارٹی سربراہ لن یوان ہوئی اور قصبے کے ڈپٹی پارٹی چیف ژان چیاؤ ینگ کو ان کے فرائض سے برطرف کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.