سابق سینیٹرنعیم حسین چٹھہ کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات

پیر 18 جولائی 2016 15:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) سابق سینیٹرنعیم حسین چٹھہ نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر و دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :