نیب کسی تعصب اور جانبداری کے بغیر اپنا کام کرتا ہے۔ترجمان

نیب کو سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ترجمان نیب کا بیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 15:03

نیب کسی تعصب اور جانبداری کے بغیر اپنا کام کرتا ہے۔ترجمان

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) :ترجمان نیب نے کہا ہے کہ نیب کسی تعصب اور جانبداری کے بغیر اپنا کام کرتا ہے،نیب کو سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم اور پراسیکیوشن نے میرٹ پر تفتیش ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔نیب نے 15سال سے زیرالتواء مقدمات تحقیقات مکمل ہونے پر بند کیے ہیں۔نیب کو سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔کسی شخص ،سیاسی جماعت یا ادارے کیخلاف تحقیقات بلاامتیاز کی جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :