سابق سینیٹرنعیم حسین چٹھہ کی منصورہ میں سینیٹر سراج الحق سے ملاقات

پیر 18 جولائی 2016 13:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) سابق سینیٹرنعیم حسین چٹھہ نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر و دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :