عجمان:منی ٹرک بے قابو ہو کر ریسٹورینٹ سے جاٹکرایا، دو جاں بحق ، چار شدید زخمی
پیر 18 جولائی 2016 12:21
عجمان: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء):عجمان کے علاقے میں ایک پک اَپ ٹرک بے قابو ہوکر میکڈونلڈ ریسٹورینٹ کا شیشہ توڑتے ہوئے اندر جا گھسا ۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار شدید زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
عجمان پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد مقامی اخبار کو بتایا کہ ڈرائیور نے بریک لگانے کی غرض سے غلطی سے ایکسیلیٹر پر پاؤں رکھ دیا جس سے پک اپ تیز ی سے ریسٹورینٹ کا شیشہ توڑیتے ہوئے اندر داخل ہوئی ۔
جہاں رات کا کھانا کھانے میں مصروف ایک مرد اور خاتون پک اپ کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ ساتھ والے ٹیبل پر بیٹھی دو ہندوستانی خاندان کے چار افراد بھی شدید زخمی ہو گئے۔ جن کو مقامی ہسپتا ل پہنچادیا گیا۔ جہاں ان کی حالت ا ب بھی خطرےمیں بتائی جا رہی ہے۔پولیس نے ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا ہے ۔ جبکہ اس کیس کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.