یمن کے دو شہروں میں‌بم دھماکے ، 4 فوجی اہلکار ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جولائی 2016 11:09

یمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) : یمن کے دو شہروں میں بم دھماکے ہوئے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے شہر مکلا اور ڈھالے میں دو بم دھماکے ہوئے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق ڈھالے میں ہوئے بم دھماکے میں دو فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب مکلا میں ہوئے دھماکے میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ دھماکوں میں کچھ افراد نکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :