فیصل آباد،ضلعی پو لیس کا جرا ئم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کلین اپ، متعدد گرفتار

اتوار 17 جولائی 2016 18:04

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جولائی ۔2016ء) ضلعی پو لیس کا جرا ئم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کلین اپ متعدد گرفتار تفصیلات کے مطا بق ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مختلف تھا نوں میں114مقدمات درج کرکے114ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا گیاجن کے قبضہ سے85پسٹل،18 بندوق،06رائفل ایک ریوالور ، ایک کاربین، 02 خنجر چاقو اورمتعدد گولیاں /کارتوس و دیگر اسلحہ برآمدکئیمنشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کاروائی کے دوران138مقدمات درج کر کے138ملزمان کو گرفتارکیا گیااوران کے قبضہ سے 35.421کلوگرام چرس شراب1504لیٹر ،دو چالو بھٹی بھی برآمد کر لی اشتہاریوں کی گرفتاری کے سلسلہ میں کی گئی کاروائی میں فیصل آباد پولیس نے 15دنوں میں327مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا ۔

(جاری ہے)

جن میںAکیٹیگری کے79مجرمان اشتہاری Bکیٹیگری کے248مجرمان اشتہاری اور 92ٹارگٹ افینڈرکوبھی گرفتارکیا ہے۔ فیص

متعلقہ عنوان :