برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد عالمی تجارت 5 ٹریلین ڈالر یومیہ سے تجاوز کر گئی،ماہرین اقتصادیات
اتوار 17 جولائی 2016 17:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جولائی ۔2016ء ) بین الاقوامی مالیاتی ادارے سی ایل ایس نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد جون میں عالمی سطح پر کرنسی کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی مالیت 5 ٹریلین ڈالر یومیہ سے تجاوز کر گئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران عالمی سطح پر کرنسی کی بنیاد پر تجارتی سرگرمیوں کی مالیت 4.61 ٹریلین ڈالر یومیہ تھی جو جون میں بڑھ کر 5.19 ٹریلین ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی جس کی وجہ بعض الیکٹرانک پلیٹ فارمز پر کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہے جہاں بڑے کاروباری ادارے اور بینک آزادانہ طور پر لین دین کرتے ہیں اور برطانیہ کے یورپی بلاک سے انخلاء کے بعد ان اداروں کی کاروباری سرگرمیوں میں دوگنا اضافہ ہوگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.