Live Updates

چاغی،دالبندین کی نوجوانوں کا سردار یار محمد رند کی قیادت میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اتوار 17 جولائی 2016 17:36

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جولائی ۔2016ء) دالبندین کی نوجوانوں کا سردار یار محمد رند کی قیادت میں تحریک انصاف میں شمولیت شامل ہوگئے ۔

(جاری ہے)

دالبندین کے نوجوانوں فرید خان حسنزئی ،سراج بلوچ،عزیز آحمد،لیاقت بلوچ ،فراز رند ،الطاف بلوچ نے تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر سردار یار محمد رند سے کوئٹہ میں ملاقات کے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔انہوں نے کہا ہم تحریک انصاف کی منشور کو گھر گھر تک پہنچا دینگے ۔ اور سردار یارمحمد رند کی قیادت پر ہمیں فخر ہے ہم سردار یار محمد رند کی قیادت کے لیے دن رات حاضر ہے ۔انہوں نے کہا تحریک انصاف کو دالبندین سمیت ضلع بھر میں فعال کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :