پاکستانی خاتون رابعہ قادر ریو اولمپکس 2016ء کیلئے رضا کار منتخب

اتوار 17 جولائی 2016 17:18

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) پاکستانی خاتون رابعہ قادر کوریو اولمپکس 2016ء کیلئے رضا کار منتخب کر لی گئیں ۔ رابعہ قادررضا کار منتخب ہونے والی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔

(جاری ہے)

رابعہ قادر پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی سابق کپتان بھی رہ چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ خوش ہوں کہ اولمپکس میں پاکستان ہاکی کی نمائندگی کروں گی ۔ انہوں نے کہاکہ عبد الستار ایدھی میرے لئے آئیدیل ہیں ، خدمت کا جذبہ انہی کی جہ سے پیدا ہوا ۔

متعلقہ عنوان :