ساہیوال،منگنی ٹوٹنے پر 20سالہ لڑکی نے زہر پی کر خود کشی کر لی اور جاں بحق۔

اتوار 17 جولائی 2016 16:28

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) نواحی گاؤں کوڑے شاہ زیریں میں منگنی ٹوٹنے سے دلبرداشتہ ہو کر ایک بیس سالہ لڑکی شازیہ نے زہر پی کرخود کشی کر لی اور جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسی گاؤں کے محمد علی کی بیٹی شازیہ کی منگنی عرصہ دو سال قبل ہوئی لیکن لڑکے والے خاندان سے اختلاف کی بنا پر منگنی توڑ دی گئی جس پر دلبرداشتہ ہوکر شازیہ نے زہر پی لیا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔

متعلقہ عنوان :