امریکہ میں رواں ماہ کے دوران شیل آئل کی پیداوار میں کمی کا امکان
ماہ جولائی میں شیل آئل کی پیداوار میں ایک لاکھ 18 ہزار بیرل یومیہ کی کمی آسکتی ہے ٗرپورٹ
اتوار 17 جولائی 2016 15:52
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء)امریکہ میں رواں ماہ کے دوران شیل آئل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری ڈرلنگ پیداواری رپورٹ میں کہا گیاکہ ماہ جولائی میں شیل آئل کی پیداوار میں ایک لاکھ 18 ہزار بیرل یومیہ کی کمی آسکتی ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی میں شیل آئل کی پیداوار 4.723 ملین بیرل یومیہ رہے گی۔
واضح رہے کہ شیل آئل کی پیداوار کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی تھی۔ 2014ء میں خام تیل کی قیمتیں 107 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھیں تاہم شیل آئل کے سامنے آنے کے بعد خام تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہوتی گئیں اور گزشتہ فروری میں خام تیل کی قیمتیں 26 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئیں۔مزید تجارتی خبریں
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.