آمریت کبھی بھی جمہوریت کا نعم البدل نہیں ہو سکتی ،تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں ‘ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار
بھارت کا جنگی جنون خطے میں پا ئیدار قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاٹ ہے‘ مودی سرکار ہو ش کے نا خن لے پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جا ئے ،پاکستان کشمیری عوام کو بھارت کے رحم کرم پر نہیں چھوڑے گا‘ رانا تنویر حسین
اتوار 17 جولائی 2016 15:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوارو سائنس و ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دنیا میں قیام امن کے لیے عالمی برادری کو عالمی مسائل کے حل کے لیے دوہرا معیار ختم کرنا ہو گا، مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کے ظلم و بربریت پرپاکستان خاموش نہیں رہ سکتا ،اس معاملے کو حکومت وقت نے عالمی سطح پر اٹھا یا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور میں سا مو لا نہ تا ممبراں والی نئی کا رپٹ روڑ کی افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ وفاقی کا بینہ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہو نیوالے کابینہ اجلاس میں 19جو لائی کو یوم الحاق کشمیر اور 20جو لا ئی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منا نے کی منظوری دی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.