میرے بیٹے کو قتل کرنے کیلئے ورغلایا گیا، والد قندیل بلوچ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 11:20

میرے بیٹے کو قتل کرنے کیلئے ورغلایا گیا، والد قندیل بلوچ

ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی۔2016ء) معروف ماڈل قندیل بلوچ کی نماز جنازہ آبائی علاقہ میں ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قندیل بلوچ کے والد عظیم ماہڑا بلوچ نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کو انصاف ضرور دلائے گا۔

(جاری ہے)

اُس کے بیٹے کو قتل کرنے کیلئے ورغلایا گیا۔یاد رہے کہ قندیل بلوچ کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں بیٹے کیخلاف درج ہے.

متعلقہ عنوان :