قندیل بلوچ کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی

شاہ صدر دین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 10:57

قندیل بلوچ کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی

ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی۔2016ء) بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

قندیل بلوچ کی نماز جنازہ انجم عطا گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں قندیل بلوچ کے رشتہ داروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔قندیل بلوچ کو شاہ صدر دین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :