قندیل بلوچ قتل کیس ، امکان ہے کہ مدعی کےمعاف کرنے پر ملزم سزا سے بچ جائے،سی پی اوملتان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 06:43

قندیل بلوچ قتل کیس ، امکان ہے کہ مدعی کےمعاف کرنے پر ملزم سزا سے بچ جائے،سی ..

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جولائی۔2016ء) سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں امکان ہے کہ مدعی کے معاف کرنے پر ملزم سزا سے بچ جائے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سٹی پولیس آفیسر ملتان اظہر اکرم نے کہا کہ قندیل بلوچ قتل کیس کے مدعی قندیل بلوچ کے باپ عظیم ماہڑا بلوچ ہیں۔امکان ہے کہ مدعی کے معاف کرنے پر ملزم سزا سے بچ جائے۔ملزم سزا سے بچ نہ سکے اس لیے مقدمے میں دفعہ سی 311 کا اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :