ملتان: قندیل بلوچ کی نعش ورثاء کے حوالے، تدفین آج ڈیرہ غازی خان میں ہو گی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 06:43

ملتان: قندیل بلوچ کی نعش ورثاء کے حوالے، تدفین آج ڈیرہ غازی خان میں ..

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جولائی۔2016ء) غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں‌ قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کی میت ان کے ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ میت وصول کرنے کیلئے ان کے والد عظیم ماہڑا بلوچ ہسپتال پہنچے تھے ۔

(جاری ہے)

جنہیں‌کاغذی کارروائی کے بعد میت حوالے کر دی گئی۔ قندیل بلوچ کی تدفین آج ڈیرہ غازی خان میں ہوگی، قندیل بلوچ کو اُس کا بھائی غیرت کے نام قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے بعد ازاں پولیس نے خصوصی کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :