پاک سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں عید ملن تقریب کا اہتمام

جمعرات 14 جولائی 2016 14:11

پشاور ۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء) پاک سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں عید ملن تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈائریکٹر ڈاکٹر فخرالاسلام نے کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں سنٹر کے اساتذہ اور عملے سمیت ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباء وطالبات نے بھی شرکت کی اس موقع پر عبدالستارایدھی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :